المائدة 5:24 قالوا يا موسى انا لن ندخلها ابدا ما داموا فيها فاذهب انت وربك فقاتلا انا هاهنا قاعدون ٢٤
قَالُوْا
یٰمُوْسٰۤی
اِنَّا
لَنْ
نَّدْخُلَهَاۤ
اَبَدًا
مَّا
دَامُوْا
فِیْهَا
فَاذْهَبْ
اَنْتَ
وَرَبُّكَ
فَقَاتِلَاۤ
اِنَّا
هٰهُنَا
قٰعِدُوْنَ
۟
وہ بولے کہ موسیٰ! جب تک وہ لوگ وہاں ہیں ہم کبھی وہاں نہیں جا سکتے (اگر لڑنا ہی ضرور ہے) تو تم اور تمہارا خدا جاؤ اور لڑو ہم یہیں بیٹھے رہیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تسلسل انبیاء نسل انسانی پہ اللہ کی رحمت ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ کی جو نعمتیں یاد دلا کر اس کی اطاعت کی طرف مائل کیا تھا، اس کا بیان ہو رہا ہے کہ فرمایا ”لوگو اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو کہ اس نے ایک کے بعد ایک نبی علیہ السلام تم میں تمہیں میں سے بھیجا۔“
سیدنا ابراہیم خلیل اللہ
تسلسل انبیاء نسل انسانی پہ اللہ کی رحمت ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ کی جو نعمتیں یاد دلا کر اس کی اطاعت کی طرف مائل کیا تھا، اس کا بی