المائدة 5:2 يا ايها الذين امنوا لا تحلوا شعاير الله ولا الشهر الحرام ولا الهدي ولا القلايد ولا امين البيت الحرام يبتغون فضلا من ربهم ورضوانا واذا حللتم فاصطادوا ولا يجرمنكم شنان قوم ان صدوكم عن المسجد الحرام ان تعتدوا وتعاونوا على البر والتقوى ولا تعاونوا على الاثم والعدوان واتقوا الله ان الله شديد العقاب ٢
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تُحِلُّوْا
شَعَآىِٕرَ
اللّٰهِ
وَلَا
الشَّهْرَ
الْحَرَامَ
وَلَا
الْهَدْیَ
وَلَا
الْقَلَآىِٕدَ
وَلَاۤ
آٰمِّیْنَ
الْبَیْتَ
الْحَرَامَ
یَبْتَغُوْنَ
فَضْلًا
مِّنْ
رَّبِّهِمْ
وَرِضْوَانًا ؕ
وَاِذَا
حَلَلْتُمْ
فَاصْطَادُوْا ؕ
وَلَا
یَجْرِمَنَّكُمْ
شَنَاٰنُ
قَوْمٍ
اَنْ
صَدُّوْكُمْ
عَنِ
الْمَسْجِدِ
الْحَرَامِ
اَنْ
تَعْتَدُوْا ۘ
وَتَعَاوَنُوْا
عَلَی
الْبِرِّ
وَالتَّقْوٰی ۪
وَلَا
تَعَاوَنُوْا
عَلَی
الْاِثْمِ
وَالْعُدْوَانِ ۪
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
شَدِیْدُ
الْعِقَابِ
۟
مومنو! خدا کے نام کی چیزوں کی بےحرمتی نہ کرنا اور نہ ادب کے مہینے کی اور نہ قربانی کے جانوروں کی اور نہ ان جانوروں کی (جو خدا کی نذر کر دیئے گئے ہوں اور) جن کے گلوں میں پٹے بندھے ہوں اور نہ ان لوگوں کی جو عزت کے گھر (یعنی بیت الله) کو جا رہے ہوں (اور) اپنے پروردگار کے فضل اور اس کی خوشنودی کے طلبگار ہوں اور جب احرام اتار دو تو (پھر اختیار ہے کہ) شکار کرو اور لوگوں کی دشمنی اس وجہ سے کہ انہوں نے تم کو عزت والی مسجد سے روکا تھا تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم ان پر زیادتی کرنے لگو اور (دیکھو) نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں مدد نہ کیا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کا عذاب سخت ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حلال و حرام کی وضاحتیں ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ ان کا بیان فرما رہا ہے جن کا کھانا اس نے حرام کیا ہے، یہ خبر ان چیزوں کے نہ کھانے کے حکم میں شامل ہے۔ «الْمَيْتَةُ» وہ ہے جو از خود اپنے آپ مر جائے، نہ تو اسے ذبح کیا جائے، نہ شکار کیا جائے۔ اس کا کھانا اس لیے حرام کیا گیا کہ اس کا وہ خون جو مضر ہے اسی می
حلال و حرام کی وضاحتیں ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ ان کا بیان فرما رہا ہے جن کا کھانا اس نے حرام کیا ہے، یہ خبر ان چیزوں کے نہ کھانے کے حکم میں شامل ہے۔ «الْ