المائدة 5:18 وقالت اليهود والنصارى نحن ابناء الله واحباوه قل فلم يعذبكم بذنوبكم بل انتم بشر ممن خلق يغفر لمن يشاء ويعذب من يشاء ولله ملك السماوات والارض وما بينهما واليه المصير ١٨
وَقَالَتِ
الْیَهُوْدُ
وَالنَّصٰرٰی
نَحْنُ
اَبْنٰٓؤُا
اللّٰهِ
وَاَحِبَّآؤُهٗ ؕ
قُلْ
فَلِمَ
یُعَذِّبُكُمْ
بِذُنُوْبِكُمْ ؕ
بَلْ
اَنْتُمْ
بَشَرٌ
مِّمَّنْ
خَلَقَ ؕ
یَغْفِرُ
لِمَنْ
یَّشَآءُ
وَیُعَذِّبُ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَلِلّٰهِ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا
بَیْنَهُمَا ؗ
وَاِلَیْهِ
الْمَصِیْرُ
۟
یہود ونصاری کہتے کہ ہم اللہ کے بیٹے اور اس کے چہیتے ہیں۔ ان سے پوچھو ‘ پھر تمہارے گناہوں پر وہ تمہیں سزا کیوں دیتا ہے ؟ وہ حقیقت تم بھی ویسے ہی انسان ہو جیسے اور انسان خدا نے پیدا کئے ہیں ۔ وہ جسے چاہتا ہے معاف کرتا ہے ۔ اور جسے چاہتا ہے سزا دیتا ہے ۔ زمین و آسمان اور ان کی ساری موجودات اس کی ملک ہیں اور اس کی طرف سب کو جانا ہے ۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ وحدہ لا شریک ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ عیسائیوں کے کفر کو بیان فرماتا ہے کہ ” انہوں نے اللہ کی مخلوق کو الوہیت کا درجہ دے رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ شرک سے پاک ہے، تمام چیزیں اس کی محکوم اور مقدور ہیں، ہر چیز پر اس کی حکومت اور ملکیت ہے۔ کوئی نہیں جو اسے کسی ارادے سے باز رکھ سکے، کوئی نہیں جو اس کی مر
اللہ وحدہ لا شریک ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ عیسائیوں کے کفر کو بیان فرماتا ہے کہ ” انہوں نے اللہ کی مخلوق کو الوہیت کا درجہ دے رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ شرک