قَالَ
اللّٰهُ
اِنِّیْ
مُنَزِّلُهَا
عَلَیْكُمْ ۚ
فَمَنْ
یَّكْفُرْ
بَعْدُ
مِنْكُمْ
فَاِنِّیْۤ
اُعَذِّبُهٗ
عَذَابًا
لَّاۤ
اُعَذِّبُهٗۤ
اَحَدًا
مِّنَ
الْعٰلَمِیْنَ
۟۠
اللہ نے کہا میں یہ خوان ضرور تم پر اتاروں گا پھر اس کے بعد تم میں سے جو شخص منکر ہوگا، اس کو میں ایسی سزا دوں گاجو دنیا میں کسی کو نہ دی ہوگی
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
اب عیسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔ عید ہونے سے مراد تو عید کا دن یا نماز گزار نے کا دن ہونا ہے یا اپنے بعد والوں کے لیے یادگار کا دن ہونا ہے یا اپنی اور اپنے بعد کی نسلوں کیلئے نصیحت و عبرت ہونا ہے یا اگلوں پچھلوں کے لیے کافی وافی ہونا ہے۔ عیسیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں ”یا اللہ یہ تیری
باب…
اب عیسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔ عید ہونے سے مراد تو عید کا دن یا نماز گزار نے کا دن ہونا ہے یا اپنے بعد والوں کے لیے یادگار کا دن ہو