المعارج 70:31 فمن ابتغى وراء ذالك فاولايك هم العادون ٣١
فَمَنِ
ابْتَغٰی
وَرَآءَ
ذٰلِكَ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْعٰدُوْنَ
۟ۚ
پھر جو شخص اس کے علاوہ کچھ اور چاہے تو وہی لوگ حدسے تجاوز کرنے والے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان بےصبرا، بخیل اور کنجوس بھی ہے ٭٭…
یہاں انسانی جبلت کی کمزوری بیان ہو رہی ہے کہ ” یہ بڑا ہی بے صبرا ہے “، مصیبت کے وقت تو مارے گھبراہٹ اور پریشانی کے باؤلا سا ہو جاتا ہے، گویا دل اڑ گیا اور گویا اب کوئی آس باقی نہیں رہی، اور راحت کے وقت بخیل کنجوس بن جاتا ہے اللہ تعالیٰ کا حق بھی ڈکار جاتا ہے۔
انسان بےصبرا، بخیل اور کنجوس بھی ہے ٭٭…
یہاں انسانی جبلت کی کمزوری بیان ہو رہی ہے کہ ” یہ بڑا ہی بے صبرا ہے “، مصیبت کے وقت تو مارے گھبراہٹ اور پریشانی