الليل 92:18 الذي يوتي ماله يتزكى ١٨
الَّذِیْ
یُؤْتِیْ
مَالَهٗ
یَتَزَكّٰی
۟ۚ
Jo paakiza honay ki khatir apna maal deta hai
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومن کی منزل اللہ تعالیٰ کی رضا ٭٭…
یعنی ” حلال و حرام کا ظاہر کر دینا ہمارے ذمہ ہے “، یہ بھی معنی ہیں کہ ” جو ہدایت پر چلا وہ یقیناً ہم تک پہنچ جائیگا “۔
جیسے فرمایا «وَعَلَى اللَّـهِ قَصْدُ السَّبِيلِ» [16-النحل:9] ” آخرت اور دنیا کی ملکیت ہماری ہی ہے “۔ ” میں نے بھڑکتی ہوئی آگ سے تمہیں ہوشیا
مومن کی منزل اللہ تعالیٰ کی رضا ٭٭…
یعنی ” حلال و حرام کا ظاہر کر دینا ہمارے ذمہ ہے “، یہ بھی معنی ہیں کہ ” جو ہدایت پر چلا وہ یقیناً ہم تک پہنچ جائیگا