الكوثر 108:3 ان شانيك هو الابتر ٣
اِنَّ
شَانِئَكَ
هُوَ
الْاَبْتَرُ
۟۠
یقینا آپ ﷺ کا دشمن ہی جڑ کٹا ہوگا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ الکوثر:شہد سے زیادہ میٹھی اور دودھ سے زیادہ سفید نہر ٭٭…
بعض کے نزدیک مکی ہے اور بعض کے نزدیک مدنی ہے۔
مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر غنودگی سی طاری ہو گئی اور دفعتہ سر اٹھا کر مسکرائے پھر یا تو خود آپ نے فرمایا، یا لوگوں کے اس سوال پر کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
تفسیر سورۃ الکوثر:شہد سے زیادہ میٹھی اور دودھ سے زیادہ سفید نہر ٭٭…
بعض کے نزدیک مکی ہے اور بعض کے نزدیک مدنی ہے۔
مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی الل