الكهف 18:99 ۞ وتركنا بعضهم يوميذ يموج في بعض ونفخ في الصور فجمعناهم جمعا ٩٩
وَتَرَكْنَا
بَعْضَهُمْ
یَوْمَىِٕذٍ
یَّمُوْجُ
فِیْ
بَعْضٍ
وَّنُفِخَ
فِی
الصُّوْرِ
فَجَمَعْنٰهُمْ
جَمْعًا
۟ۙ
اور اس دن ہم لوگوں کو چھوڑ دیں گے وہ موجوں کی طرح ایک دوسرے میں گھسیں گے اور صور پھونکا جائے گاپس ہم سب کو ایک ساتھ جمع کریں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دیوار بنا دی گئی ٭٭…
اس دیوار پر نہ تو چڑھنے کی طاقت یاجوج ماجوج کو ہے، نہ وہ اس میں کوئی سوراخ کر سکتے ہیں کہ وہاں سے نکل آئیں۔ چونکہ چڑھنا بہ نسبت توڑنے کے زیادہ آسان ہے، اسی لیے چڑھنے میں «مَااسْطَاعُوْا» کا لفظ لائے اور توڑنے میں «مَااسْـتَـطَاعُوْا» کا لفظ لائے۔ غرض نہ تو وہ چڑھ کر آ سکتے ہیں
دیوار بنا دی گئی ٭٭…
اس دیوار پر نہ تو چڑھنے کی طاقت یاجوج ماجوج کو ہے، نہ وہ اس میں کوئی سوراخ کر سکتے ہیں کہ وہاں سے نکل آئیں۔ چونکہ چڑھنا بہ نسبت توڑ