الكهف 18:97 فما اسطاعوا ان يظهروه وما استطاعوا له نقبا ٩٧
فَمَا
اسْطَاعُوْۤا
اَنْ
یَّظْهَرُوْهُ
وَمَا
اسْتَطَاعُوْا
لَهٗ
نَقْبًا
۟
(yeh bandh aisa tha ke) yaajuj o maajuj ispar chadh kar bhi na aa saktey thay aur ismein naqab lagana (scale over it) unke liye aur bhi mushkil tha
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دیوار بنا دی گئی ٭٭…
اس دیوار پر نہ تو چڑھنے کی طاقت یاجوج ماجوج کو ہے، نہ وہ اس میں کوئی سوراخ کر سکتے ہیں کہ وہاں سے نکل آئیں۔ چونکہ چڑھنا بہ نسبت توڑنے کے زیادہ آسان ہے، اسی لیے چڑھنے میں «مَااسْطَاعُوْا» کا لفظ لائے اور توڑنے میں «مَااسْـتَـطَاعُوْا» کا لفظ لائے۔ غرض نہ تو وہ چڑھ کر آ سکتے ہیں
دیوار بنا دی گئی ٭٭…
اس دیوار پر نہ تو چڑھنے کی طاقت یاجوج ماجوج کو ہے، نہ وہ اس میں کوئی سوراخ کر سکتے ہیں کہ وہاں سے نکل آئیں۔ چونکہ چڑھنا بہ نسبت توڑ