الكهف 18:96 اتوني زبر الحديد حتى اذا ساوى بين الصدفين قال انفخوا حتى اذا جعله نارا قال اتوني افرغ عليه قطرا ٩٦
اٰتُوْنِیْ
زُبَرَ
الْحَدِیْدِ ؕ
حَتّٰۤی
اِذَا
سَاوٰی
بَیْنَ
الصَّدَفَیْنِ
قَالَ
انْفُخُوْا ؕ
حَتّٰۤی
اِذَا
جَعَلَهٗ
نَارًا ۙ
قَالَ
اٰتُوْنِیْۤ
اُفْرِغْ
عَلَیْهِ
قِطْرًا
۟ؕ
تم لوہے کے تختے لاکر مجھے دو یہاں تک کہ جب اس نے دونوں کے درمیانی خلا کو بھر دیا تو لوگوں سے کہا کہ آگ دہکاؤ، یہاں تک کہ جب اس کو آگ کردیا تو کہا کہ لاؤ اب میں اس پر پگھلا ہواتانباڈال دوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یاجوج ماجوج ٭٭…
اپنے شرقی سفر کو ختم کر کے پھر ذوالقرنین وہیں مشرق کی طرف ایک راہ چلے۔ دیکھا کہ دو پہاڑ ہیں جو ملے ہوئے ہیں لیکن ان کے درمیان ایک گھاٹی ہے، جہاں سے یاجوج ماجوج نکل کر ترکوں پر تباہی ڈالا کرتے ہیں، انہیں قتل کرتے ہیں، کھیت باغات تباہ کرتے ہیں، بال بچوں کو بھی ہلاک کرتے ہیں اور سخت فساد
یاجوج ماجوج ٭٭…
اپنے شرقی سفر کو ختم کر کے پھر ذوالقرنین وہیں مشرق کی طرف ایک راہ چلے۔ دیکھا کہ دو پہاڑ ہیں جو ملے ہوئے ہیں لیکن ان کے درمیان ایک گھاٹی