الكهف 18:87 قال اما من ظلم فسوف نعذبه ثم يرد الى ربه فيعذبه عذابا نكرا ٨٧
قَالَ
اَمَّا
مَنْ
ظَلَمَ
فَسَوْفَ
نُعَذِّبُهٗ
ثُمَّ
یُرَدُّ
اِلٰی
رَبِّهٖ
فَیُعَذِّبُهٗ
عَذَابًا
نُّكْرًا
۟
اس نے کہا کہ جوان میں سے ظلم کرے گا، ہم اس کو سزا دیں گے پھر وہ اپنے رب کے پاس پہنچایا جائے گا، پھر وہ اس کو سخت سزا دے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ذوالقرنین کا تعارف ٭٭…
ذوالقرنین ایک راہ لگ گئے، زمین کی ایک سمت یعنی مغربی جانب کوچ کر دیا۔ جو نشانات زمین پر تھے ان کے سہارے چل کھڑے ہوئے۔ جہاں تک مغربی رخ چل سکتے تھے چلتے رہے، یہاں تک کہ اب سورج کے غروب ہونے کی جگہ تک پہنچ گئے۔ یہ یاد رہے کہ اس سے مراد آسمان کا وہ حصہ نہیں، جہاں سورج غروب ہوتا ہے
ذوالقرنین کا تعارف ٭٭…
ذوالقرنین ایک راہ لگ گئے، زمین کی ایک سمت یعنی مغربی جانب کوچ کر دیا۔ جو نشانات زمین پر تھے ان کے سہارے چل کھڑے ہوئے۔ جہاں تک مغر