الكهف 18:64 قال ذالك ما كنا نبغ فارتدا على اثارهما قصصا ٦٤
قَالَ
ذٰلِكَ
مَا
كُنَّا
نَبْغِ ۖۗ
فَارْتَدَّا
عَلٰۤی
اٰثَارِهِمَا
قَصَصًا
۟ۙ
موسیٰ نے کہا، اسی موقع کی توہمیں تلاش تھی پس دونوں اپنے قدموں کے نشان دیکھتے ہوئے واپس لوٹے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
موسیٰ علیہ السلام اور اللہ کا ایک بندہ ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ذکر کیا گیا کہ اللہ کا ایک بندہ دو دریا ملنے کی جگہ ہے، اس کے پاس وہ علم ہے جو تمہیں حاصل نہیں، آپ علیہ السلام نے اسی وقت ان سے ملاقات کرنے کی ٹھان لی۔ اب اپنے ساتھی سے فرماتے ہیں کہ میں تو پہنچے بغیر دم نہ لوں گا۔ کہتے ہیں، یہ دو سم
موسیٰ علیہ السلام اور اللہ کا ایک بندہ ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ذکر کیا گیا کہ اللہ کا ایک بندہ دو دریا ملنے کی جگہ ہے، اس کے پاس وہ علم ہے جو تمہی