الكهف 18:54 ولقد صرفنا في هاذا القران للناس من كل مثل وكان الانسان اكثر شيء جدلا ٥٤
وَلَقَدْ
صَرَّفْنَا
فِیْ
هٰذَا
الْقُرْاٰنِ
لِلنَّاسِ
مِنْ
كُلِّ
مَثَلٍ ؕ
وَكَانَ
الْاِنْسَانُ
اَكْثَرَ
شَیْءٍ
جَدَلًا
۟
ہم نے اِس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح سے سمجھایا مگر انسان بڑا ہی جھگڑالو واقع ہوا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر بات صاف صاف کہہ دی گئی ٭٭…
انسانوں کے لیے ہم نے اس اپنی کتاب میں ہر بات کا بیان خوب کھول کھول کر بیان کر دیا ہے تاکہ لوگ راہ حق سے نہ بہکیں، ہدایت کی راہ سے نہ بھٹکیں لیکن باوجود اس بیان، اس فرقان کے پھر بھی بجز راہ یافتہ لوگوں کے اور تمام کے تمام راہ نجات سے ہٹے ہوئے ہیں۔ مسند احمد میں ہے کہ ایک ر
ہر بات صاف صاف کہہ دی گئی ٭٭…
انسانوں کے لیے ہم نے اس اپنی کتاب میں ہر بات کا بیان خوب کھول کھول کر بیان کر دیا ہے تاکہ لوگ راہ حق سے نہ بہکیں، ہدایت کی