الجن 72:7 وانهم ظنوا كما ظننتم ان لن يبعث الله احدا ٧
وَّاَنَّهُمْ
ظَنُّوْا
كَمَا
ظَنَنْتُمْ
اَنْ
لَّنْ
یَّبْعَثَ
اللّٰهُ
اَحَدًا
۟ۙ
اور یہ کہ ” انسانوں نے بھی وہی گمان کیا جیسا تمہارا گمان تھا کہ اللہ کسی کو رسول بنا کر نہ بھیجے گا “۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جنات پر قرآن حکیم کا اثر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے رسول محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ اپنی قوم کو اس واقعہ کی اطلاع دو کہ جنوں نے قرآن سنا اسے سچا مانا اس پر ایمان لائے اور اس کے مطیع بن گئے، تو فرماتا ہے کہ ” اے نبی! تم کہو میری طرف وحی کی گئی کہ جنوں کی ایک جماعت نے قرآن سنا اور
جنات پر قرآن حکیم کا اثر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے رسول محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ اپنی قوم کو اس واقعہ کی اطلاع دو کہ جنوں نے ق