وَّاَنَّا
ظَنَنَّاۤ
اَنْ
لَّنْ
تَقُوْلَ
الْاِنْسُ
وَالْجِنُّ
عَلَی
اللّٰهِ
كَذِبًا
۟ۙ
اور ہم نے گمان کیاتھا کہ انسان اور جن، خدا کی شان میں کبھی جھوٹ بات نہ کہیں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جنات پر قرآن حکیم کا اثر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے رسول محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ اپنی قوم کو اس واقعہ کی اطلاع دو کہ جنوں نے قرآن سنا اسے سچا مانا اس پر ایمان لائے اور اس کے مطیع بن گئے، تو فرماتا ہے کہ ” اے نبی! تم کہو میری طرف وحی کی گئی کہ جنوں کی ایک جماعت نے قرآن سنا اور
جنات پر قرآن حکیم کا اثر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے رسول محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ اپنی قوم کو اس واقعہ کی اطلاع دو کہ جنوں نے ق