قُلْ
اِنْ
اَدْرِیْۤ
اَقَرِیْبٌ
مَّا
تُوْعَدُوْنَ
اَمْ
یَجْعَلُ
لَهٗ
رَبِّیْۤ
اَمَدًا
۟
کہو کہ میں نہیں جانتا کہ جس چیز کاتم سے وعدہ کیا جارہا ہے وہ قریب ہے یا میرے رب نے اس کے لیے لمبی مدت مقرر کررکھی ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے سوا قیامت کب ہوگی کسی کو نہیں معلوم ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” لوگوں سے کہہ دیں کہ قیامت کب ہو گی، اس کا علم مجھے نہیں، بلکہ میں یہ بھی نہیں جانتا کہ اس کا وقت قریب ہے یا دور ہے اور لمبی مدت کے بعد آنے والی ہے “۔
اس آیت کریمہ میں دلیل ہے اس امر کی کہ اک
اللہ کے سوا قیامت کب ہوگی کسی کو نہیں معلوم ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” لوگوں سے کہہ دیں کہ قیامت کب ہو گی، اس کا