سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

072الجن 72:12 وانا ظننا ان لن نعجز الله في الارض ولن نعجزه هربا ١٢

72:12
وَّاَنَّا
ظَنَنَّاۤ
اَنْ
لَّنْ
نُّعْجِزَ
اللّٰهَ
فِی
الْاَرْضِ
وَلَنْ
نُّعْجِزَهٗ
هَرَبًا
۟ۙ
اور یہ کہ ہم نے سمجھ لیا کہ ہم زمین میں اللہ کو ہرا نہیں سکتےاور نہ بھاگ کر اس کو ہراسکتے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

جنات میں بھی کافر اور مسلمان موجود ہیں ٭٭

جنات اپنی قوم کا اختلاف بیان کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ”ہم میں نیک بھی ہیں اور بد بھی ہیں ہم مختلف راہوں پر لگے ہوئے تھے۔‏“ اعمش رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ”ایک جن ہمارے پاس آیا کرتا تھا، میں نے ایک مرتبہ اس سے پوچھا کہ تمام کھانوں میں سے تمہیں کون سا کھانا

…
جنات میں بھی کافر اور مسلمان موجود ہیں ٭٭

جنات اپنی قوم کا اختلاف بیان کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ”ہم میں نیک بھی ہیں اور بد بھی ہیں ہم مختلف راہوں پر لگ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 72, صفحہ 574, جوز 29

1. کہو کہ مجھے وحی کی گئی ہے کہ جنات کی ایک جماعت نے قرآن سنا تو انھوں نے کہا کہ ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے 2. جو ہدایت کی راہ بتاتا ہے تو ہم اس پر ایمان لائے او ر ہم اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنائیں گے 3. اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہےاس نے نہ کوئی بیوی بنائی ہے اور نہ اولاد 4. اور یہ کہ ہمارا نادان شخص اللہ کے بارے میں بہت خلافِ حق باتیں کہتا تھا 5. اور ہم نے گمان کیاتھا کہ انسان اور جن، خدا کی شان میں کبھی جھوٹ بات نہ کہیں گے 6. اور یہ کہ انسانوں میں کچھ ایسے تھے جو جنات میں سے بعض کی پناہ لیتے تھے،تو انھوں نے جنوں کا غرور اور بڑھا دیا 7. اوریہ کہ انھوں نے بھی گمان کیا، جیسا تمھارا گمان تھا کہ اللہ کسی کو نہ اُٹھائے گا 8. اور ہم نے آسمان کا جائزہ لیا تو ہم نے پایا کہ وہ سخت پہرے دار وں اور شعلوں سے بھرا ہوا ہے 9. اور ہم اس کے بعض ٹھکانوں میں سننے کے لیے بیٹھا کرتے تھے، سو اب جو کوئی سننا چاہتا ہے تو وہ اپنے لیے ایک تیار شعلہ پاتا ہے 10. اور ہم نہیں جانتے کہ یہ زمین والوں کے لیے کوئی برائی چاہی گئی ہے یا ان کے رب نے ان کے ساتھ بھلائی کاارادہ کیا ہے 11. اور یہ کہ ہم میں بعض نیک ہیں اور بعض اور طرح کےہم مختلف طریقوں پر ہیں 12. اور یہ کہ ہم نے سمجھ لیا کہ ہم زمین میں اللہ کو ہرا نہیں سکتےاور نہ بھاگ کر اس کو ہراسکتے ہیں 13. اور یہ کہ ہم نے جب ہدایت کی بات سنی تو ہم اس پر ایمان لائےپس جو شخص اپنے رب پر ایمان لائے گا تو اس کو نہ کسی کمی کااندیشہ ہوگا، اور نہ زیادتی کا 14. اور یہ کہ ہم میں بعض فرماں بردار ہیں اور ہم میں بعض بے راہ ہیں ، پس جس نے فرماں برداری کی تو انھوں نے بھلائی کا راستہ ڈھونڈ لیا 15. اور جولوگ بے راہ ہیں تو وہ دوزخ کے ایندھن ہوں گے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔