الإسراء 17:98 ذالك جزاوهم بانهم كفروا باياتنا وقالوا ااذا كنا عظاما ورفاتا اانا لمبعوثون خلقا جديدا ٩٨
ذٰلِكَ
جَزَآؤُهُمْ
بِاَنَّهُمْ
كَفَرُوْا
بِاٰیٰتِنَا
وَقَالُوْۤا
ءَاِذَا
كُنَّا
عِظَامًا
وَّرُفَاتًا
ءَاِنَّا
لَمَبْعُوْثُوْنَ
خَلْقًا
جَدِیْدًا
۟
یہ بدلہ ہے ان کی اس حرکت کا کہ انہوں نے ہماری آیات کا انکار کیا اور کہا "کیا جب ہم صرف ہڈیاں اور خاک ہو کر رہ جائیں گے تو نئے سرے سے ہم کو پیدا کر کے اٹھا کھڑا کیا جائے گا؟"
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بوسیدہ ہڈیاں پھر توانا ہوں گی ٭٭…
فرمان ہے کہ اوپر جن منکروں کو جس سزا کا ذکر ہوا ہے وہ اسی کے قابل تھے، وہ ہماری دلیلوں کو جھوٹ سمجھتے تھے اور قیامت کے قائل ہی نہ تھے اور صاف کہتے تھے کہ بوسیدہ ہڈیاں ہو جانے کے بعد، مٹی کے ریزوں سے مل جانے کے بعد، ہلاک اور برباد ہو چکنے کے بعد کا دوبارہ جی اٹھنا تو ع
بوسیدہ ہڈیاں پھر توانا ہوں گی ٭٭…
فرمان ہے کہ اوپر جن منکروں کو جس سزا کا ذکر ہوا ہے وہ اسی کے قابل تھے، وہ ہماری دلیلوں کو جھوٹ سمجھتے تھے اور قیامت کے