الإسراء 17:53 وقل لعبادي يقولوا التي هي احسن ان الشيطان ينزغ بينهم ان الشيطان كان للانسان عدوا مبينا ٥٣
وَقُلْ
لِّعِبَادِیْ
یَقُوْلُوا
الَّتِیْ
هِیَ
اَحْسَنُ ؕ
اِنَّ
الشَّیْطٰنَ
یَنْزَغُ
بَیْنَهُمْ ؕ
اِنَّ
الشَّیْطٰنَ
كَانَ
لِلْاِنْسَانِ
عَدُوًّا
مُّبِیْنًا
۟
اور میرے بندوں سے کہہ دو کہ (لوگوں سے) ایسی باتیں کہا کریں جو بہت پسندیدہ ہوں۔ کیونکہ شیطان (بری باتوں سے) ان میں فساد ڈلوا دیتا ہے۔ کچھ شک نہیں کہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مسلمانو ایک دوسرے کا احترام کرو ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ آپ مومن بندوں سے فرما دیں کہ وہ اچھے الفاظ، بہتر فقروں اور تہذیب سے کلام کرتے رہیں، ورنہ شیطان ان کے آپس میں سر پھٹول اور برائی ڈلوا دے گا، لڑائی جھگڑے شروع ہو جائیں گے۔ وہ انسان کا دشمن ہے گھات میں لگا
مسلمانو ایک دوسرے کا احترام کرو ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ آپ مومن بندوں سے فرما دیں کہ وہ اچھے الفاظ، بہتر فقرو