الإسراء 17:27 ان المبذرين كانوا اخوان الشياطين وكان الشيطان لربه كفورا ٢٧
اِنَّ
الْمُبَذِّرِیْنَ
كَانُوْۤا
اِخْوَانَ
الشَّیٰطِیْنِ ؕ
وَكَانَ
الشَّیْطٰنُ
لِرَبِّهٖ
كَفُوْرًا
۟
فضول خرچ لوگ شیطان کے بھائی ہیں، اور شیطان اپنے رب کا ناشکرا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ماں باپ اور قرابت داروں سے حسن سلوک کی تاکید ٭٭…
ماں باپ کے ساتھ سلوک و احسان کا حکم دے کر اب قرابت داروں کے ساتھ صلہ رحمی کا حکم دیتا ہے۔ حدیث میں ہے اپنی ماں سے سلوک کر اور اپنے باپ سے پھر جو زیادہ قریب ہو اور جو زیادہ قریب ہو۔ [مسند احمد:64/4:صحیح]
اور حدیث میں ہے جو اپنے رزق کی اور اپنی عمر
ماں باپ اور قرابت داروں سے حسن سلوک کی تاکید ٭٭…
ماں باپ کے ساتھ سلوک و احسان کا حکم دے کر اب قرابت داروں کے ساتھ صلہ رحمی کا حکم دیتا ہے۔ حدیث میں ہے