الإسراء 17:21 انظر كيف فضلنا بعضهم على بعض وللاخرة اكبر درجات واكبر تفضيلا ٢١
اُنْظُرْ
كَیْفَ
فَضَّلْنَا
بَعْضَهُمْ
عَلٰی
بَعْضٍ ؕ
وَلَلْاٰخِرَةُ
اَكْبَرُ
دَرَجٰتٍ
وَّاَكْبَرُ
تَفْضِیْلًا
۟
دیکھو ہم نے ان کے ایک کو دوسرے پر کس طرح فوقیت دی ہے اور یقینا آخرت اور بھی زیادہ بڑی ہے، درجہ کے اعتبار سے اور فضیلت کے اعتبار سے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حق دار کو حق دیا جاتا ہے ٭٭…
یعنی ان دونوں قسم کے لوگوں کو ایک وہ جن کا مطلب صرف دنیا ہے دوسرے وہ جو طالب آخرت ہیں دونوں قسم کے لوگوں کو ہم بڑھاتے رہتے ہیں جس میں بھی وہ ہیں، یہ تیرے رب کی عطا ہے، وہ ایسا متصرف اور حاکم ہے جو کبھی ظلم نہیں کرتا۔ مستحق سعادت کو سعادت اور مستحق شقاوت کو شقاوت دے دیتا ہے
حق دار کو حق دیا جاتا ہے ٭٭…
یعنی ان دونوں قسم کے لوگوں کو ایک وہ جن کا مطلب صرف دنیا ہے دوسرے وہ جو طالب آخرت ہیں دونوں قسم کے لوگوں کو ہم بڑھاتے رہتے