الإسراء 17:22 لا تجعل مع الله الاها اخر فتقعد مذموما مخذولا ٢٢
لَا
تَجْعَلْ
مَعَ
اللّٰهِ
اِلٰهًا
اٰخَرَ
فَتَقْعُدَ
مَذْمُوْمًا
مَّخْذُوْلًا
۟۠
اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ بناؤ کہ پھر بیٹھے رہ جاؤ گے مذموم و بےسہارا ہو کر
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فاقہ اور انسان ٭٭…
یہ خطاب ہر ایک مکلف سے ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام امت کو حق تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ کرو۔ اگر ایسا کرو گے تو ذلیل ہو جاؤ گے اللہ کی مدد ہٹ جائے گی۔ جس کی عبادت کرو گے اسی کے سپرد کر دئے جاؤ گے اور یہ ظاہر ہے کہ اللہ کے سوا کوئی نفع نقص
فاقہ اور انسان ٭٭…
یہ خطاب ہر ایک مکلف سے ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام امت کو حق تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ