الإنشقاق 84:17 والليل وما وسق ١٧
وَالَّیْلِ
وَمَا
وَسَقَ
۟ۙ
اور رات کی اور ان چیزوں کی جن کو وہ سمیٹے ہوئے ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پیشین گوئی ٭٭…
«شفق» سے مراد وہ سرخی ہے جو غروب آفتاب کے بعد آسمان کے مغربی کناروں پر ظاہر ہوتی ہے سیدنا علی، ابن عباس، عبادہ بن صامت، ابوہریرہ، شداد بن اوس، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم، محمد بن علی بن حسین، مکحول، بکر بن عبداللہ مزنی، بکیر بن الشیخ، مالک بن ابی ذئب، عبدالعزیز بن ابوسلمہ، ماجشون ر
پیشین گوئی ٭٭…
«شفق» سے مراد وہ سرخی ہے جو غروب آفتاب کے بعد آسمان کے مغربی کناروں پر ظاہر ہوتی ہے سیدنا علی، ابن عباس، عبادہ بن صامت، ابوہریرہ، شداد