الإنفطار 82:8 في اي صورة ما شاء ركبك ٨
فِیْۤ
اَیِّ
صُوْرَةٍ
مَّا
شَآءَ
رَكَّبَكَ
۟ؕ
پھر جس شکل میں اس نے چاہا تجھے ترکیب دے دیا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ الإنفطار:…
نسائی میں ہے کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے عشاء کی نماز پڑھائی اور میں لمبی قرأت پڑھی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”معاذ کیا یہ سورتیں نہ تھیں؟ «سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلیٰ» اور «وَالضُّحَى» اور «اِذَا السَّمَآءُ انۡفَطَرَتۡ» ۔“ [سنن نسائی:998،قال الش
تفسیر سورۃ الإنفطار:…
نسائی میں ہے کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے عشاء کی نماز پڑھائی اور میں لمبی قرأت پڑھی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: