الإخلاص 112:1 قل هو الله احد ١
قُلْ
هُوَ
اللّٰهُ
اَحَدٌ
۟ۚ
کہہ دیجیے وہ اللہ یکتا ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سورۃ اخلاص کی فضیلت:…
مسند احمد میں ہے کہ مشرکین نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: اپنے رب کے اوصاف بیان کریں اس پر یہ سورت نازل ہوئی، «صمد» کے معنی ہیں جو نہ تو پیدا ہوا ہو، نہ اس کی اولاد ہو، اس لئے کہ جو پیدا ہوا ہے وہ ایک وقت مرے گا بھی اور دوسرے اس کے وارث ہوں گے، اللہ عزوجل نہ مرے، نہ اس کا
سورۃ اخلاص کی فضیلت:…
مسند احمد میں ہے کہ مشرکین نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: اپنے رب کے اوصاف بیان کریں اس پر یہ سورت نازل ہوئی، «صمد» کے معنی