الهمزة 104:6 نار الله الموقدة ٦
نَارُ
اللّٰهِ
الْمُوْقَدَةُ
۟ۙ
وہ آگ ہے اللہ کی بھڑکائی ہوئی۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وزنی بیڑیاں اور قید و بند کو یاد رکھو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے زبان سے لوگوں کی عیب گیری کرنے والا، اپنے کاموں سے دوسروں کی حقارت کرنے والا، خرابی والا شخص ہے۔ «هَمَّاز مَشَّاء بِنَمِيمٍ» [68-القلم:11] کی تفسیر بیان ہو چکی ہے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا قول ہے کہ اس سے مراد طعنہ دینے وال
وزنی بیڑیاں اور قید و بند کو یاد رکھو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے زبان سے لوگوں کی عیب گیری کرنے والا، اپنے کاموں سے دوسروں کی حقارت کرنے والا، خرابی والا