الحجرات 49:14 ۞ قالت الاعراب امنا قل لم تومنوا ولاكن قولوا اسلمنا ولما يدخل الايمان في قلوبكم وان تطيعوا الله ورسوله لا يلتكم من اعمالكم شييا ان الله غفور رحيم ١٤
قَالَتِ
الْاَعْرَابُ
اٰمَنَّا ؕ
قُلْ
لَّمْ
تُؤْمِنُوْا
وَلٰكِنْ
قُوْلُوْۤا
اَسْلَمْنَا
وَلَمَّا
یَدْخُلِ
الْاِیْمَانُ
فِیْ
قُلُوْبِكُمْ ؕ
وَاِنْ
تُطِیْعُوا
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
لَا
یَلِتْكُمْ
مِّنْ
اَعْمَالِكُمْ
شَیْـًٔا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
1 یہ بدوی کہتے ہیں کہ ”ہم ایمان لائے“۔2 ان سے کہو، تم ایمان نہیں لائے، بلکہ یوں کہو کہ ”ہم مطیع ہوگئے“3۔ ایمان ابھی تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا ہے۔ اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری اختیار کر لو تو وہ تمہارے اعمال کے اجر میں کوئی کمی نہ کرے گا،یقیناً اللہ بڑا درگزر کرنے والا اور رحیم ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان کا دعویٰ کرنے والے اپنا جائزہ تو لیں ٭٭…
کچھ اعرابی لوگ اسلام میں داخل ہوتے ہی اپنے ایمان کا بڑھا چڑھا کر دعویٰ کرنے لگتے تھے حالانکہ دراصل ان کے دل میں اب تک ایمان کی جڑیں مضبوط نہیں ہوئی تھیں ان کو اللہ تعالیٰ اس دعوے سے روکتا ہے یہ کہتے تھے ہم ایمان لائے۔ اللہ اپنے نبی کو حکم دیتا ہے کہ ان کو
ایمان کا دعویٰ کرنے والے اپنا جائزہ تو لیں ٭٭…
کچھ اعرابی لوگ اسلام میں داخل ہوتے ہی اپنے ایمان کا بڑھا چڑھا کر دعویٰ کرنے لگتے تھے حالانکہ دراصل ان کے