الحجر 15:72 لعمرك انهم لفي سكرتهم يعمهون ٧٢
لَعَمْرُكَ
اِنَّهُمْ
لَفِیْ
سَكْرَتِهِمْ
یَعْمَهُوْنَ
۟
تیری جان کی قسم اے نبیؐ، اُس وقت اُن پر ایک نشہ سا چڑھا ہوا تھا جس میں وہ آپے سے باہر ہوئے جاتے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم لوط کی خرمستیاں ٭٭…
قوم لوط کو جب معلوم ہوا کہ لوط علیہ السلام کے گھر نوجوان خوبصورت مہمان آئے ہیں تو وہ اپنے بد ارادے سے خوشیاں مناتے ہوئے چڑھ دوڑے۔ لوط علیہ السلام نے انہیں سمجھانا شروع کیا کہ اللہ سے ڈرو، میرے مہمانوں میں مجھے رسوا نہ کرو۔ اس وقت خود لوط علیہ السلام کو یہ معلوم نہ تھا کہ یہ فرش
قوم لوط کی خرمستیاں ٭٭…
قوم لوط کو جب معلوم ہوا کہ لوط علیہ السلام کے گھر نوجوان خوبصورت مہمان آئے ہیں تو وہ اپنے بد ارادے سے خوشیاں مناتے ہوئے چڑھ دوڑے