الحجر 15:44 لها سبعة ابواب لكل باب منهم جزء مقسوم ٤٤
لَهَا
سَبْعَةُ
اَبْوَابٍ ؕ
لِكُلِّ
بَابٍ
مِّنْهُمْ
جُزْءٌ
مَّقْسُوْمٌ
۟۠
یہ جہنم (جس کی وعید پیروان ابلیس کے لئے کی گئی ہے ) اس کے سات دروازے ہیں ، ہر دروازے کے لئے ان میں سے ایک حصہ مخصوص کردیا گیا ہے “۔
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر ارشاد ہوا کہ ” جہنم کے کئی ایک دروازے ہیں ہر دروازے سے جانے والا ابلیسی گروہ مقرر ہے۔ اپنے اپنے اعمال کے مطابق ان کے لیے دروازے تقسیم شدہ ہیں “۔
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک خطبے میں فرمایا ”جہنم کے دروازے اس طرح ہیں یعنی ایک پر ایک۔ اور وہ سات ہیں ایک کے بعد ایک کر کے ساتوں دروازے پر
باب…
پھر ارشاد ہوا کہ ” جہنم کے کئی ایک دروازے ہیں ہر دروازے سے جانے والا ابلیسی گروہ مقرر ہے۔ اپنے اپنے اعمال کے مطابق ان کے لیے دروازے تقسیم شدہ ہیں “