الحشر 59:24 هو الله الخالق الباري المصور له الاسماء الحسنى يسبح له ما في السماوات والارض وهو العزيز الحكيم ٢٤
هُوَ
اللّٰهُ
الْخَالِقُ
الْبَارِئُ
الْمُصَوِّرُ
لَهُ
الْاَسْمَآءُ
الْحُسْنٰی ؕ
یُسَبِّحُ
لَهٗ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ۚ
وَهُوَ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟۠
وہی اللہ ہے پیداکرنے والا، وجود میں لانے والا، صورت گری کرنے والا،اسی کے لیے ہیں سار ے اچھے نامہر وہ چیز جوآسمانوں اورزمین میں ہے اس کی تسبیح کررہی ہے، اور وہ زبردست ہے، حکمت والا ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ تعالیٰ کی صفات ٭٭…
اس مالک رب معبود کے سوا اور کوئی ان اوصاف والا نہیں، تمام چیزوں کا تنہا وہی مالک و مختار ہے، ہر چیز کا ہیر پھیر کرنے والا، سب پر قبضہ اور تصرف رکھنے والا بھی وہی ہے، کوئی نہیں جو اس کی مزاحمت یا مدافعت کر سکے یا اسے ممانعت کر سکے، وہ قدوس ہے، یعنی طاہر ہے، مبارک ہے، ذاتی اور صف
اللہ تعالیٰ کی صفات ٭٭…
اس مالک رب معبود کے سوا اور کوئی ان اوصاف والا نہیں، تمام چیزوں کا تنہا وہی مالک و مختار ہے، ہر چیز کا ہیر پھیر کرنے والا، سب پر