الحشر 59:15 كمثل الذين من قبلهم قريبا ذاقوا وبال امرهم ولهم عذاب اليم ١٥
كَمَثَلِ
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِهِمْ
قَرِیْبًا
ذَاقُوْا
وَبَالَ
اَمْرِهِمْ ۚ
وَلَهُمْ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟ۚ
ان کا حال ان لوگوں کا سا ہے جو ان سے کچھ ہی پیشتر اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ چکے ہیں۔ اور (ابھی) ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفر بزدلی کی گود ہے تلبیس ابلیس کا ایک انداز ٭٭…
عبداللہ بن ابی اور اسی جیسے منافقین کی چالبازی اور عیاری کا ذکر ہو رہا ہے کہ انہوں نے یہودیان بنو نضیر کو سبز باغ دکھا کر جھوٹا دلاسا دلا کر غلط وعدہ کر کے مسلمانوں سے لڑوا دیا، ان سے وعدہ کیا کہ ہم تمہارے ساتھی ہیں لڑنے میں تمہاری مدد کریں گے اور اگر ت
کفر بزدلی کی گود ہے تلبیس ابلیس کا ایک انداز ٭٭…
عبداللہ بن ابی اور اسی جیسے منافقین کی چالبازی اور عیاری کا ذکر ہو رہا ہے کہ انہوں نے یہودیان بنو نضیر