سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
069

الحاقة 69:32 ثم في سلسلة ذرعها سبعون ذراعا فاسلكوه ٣٢

69:32
ثُمَّ
فِیْ
سِلْسِلَةٍ
ذَرْعُهَا
سَبْعُوْنَ
ذِرَاعًا
فَاسْلُكُوْهُ
۟ؕ
پھر اِس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

بائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭

یہاں گنہگاروں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ جب میدان قیامت میں انہیں ان کا نامہ اعمال ان کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا یہ نہایت ہی پریشان اور پشیمان ہوں گے اور حسرت و افسوس سے کہیں گے کاش کہ ہمیں عمل نامہ ملتا ہی نہ اور کاش کہ ہم اپنے حساب کی اس کیفیت سے آگاہ ہی نہ ہوتے کاش کہ

…
بائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭

یہاں گنہگاروں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ جب میدان قیامت میں انہیں ان کا نامہ اعمال ان کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا یہ نہایت

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 69, صفحہ 568, جوز 29

19. اُس وقت جس کا نامہٴ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا”لو دیکھو، پڑھو میرا نامہٴ اعمال، 20. میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا ہے۔“ 21. پس وہ دل پسند عیش میں ہوگا 22. عالی مقام جنت میں 23. جس کے پھلوں کے گچھے جھکے پڑ رہے ہوں گے 24. (ایسے لوگوں سے کہا جائے گا) مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے اُن اعمال کے بدلے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے ہیں 25. اور جس کا نامہٴ اعمال اُس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا”کاش میرا اعمال نامہ مجھے نہ دیا گیا ہوتا 26. اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے۔ 27. کاش میری وہی موت (جو دُنیا میں آئی تھی) فیصلہ کُن ہوتی۔ 28. آج میرا مال میرے کچھ کام نہ آیا 29. میرا سارا اقتدار ختم ہوگیا۔“ 30. (حکم ہو گا) پکڑو اِسے اور اِس کی گردن میں طوق ڈال دو 31. پھر اِسے جہنم میں جھونک دو 32. پھر اِس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو 33. یہ نہ اللہ بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا 34. اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔ 35. لہٰذا آج نہ یہاں اِس کا کوئی یار غم خوار ہے 36. اور نہ زخموں کے دھوون کے سوا اِس کے لیے کوئی کھانا 37. جسے خطا کاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا

- Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔