سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
069

الحاقة 69:21 فهو في عيشة راضية ٢١

69:21
فَهُوَ
فِیْ
عِیْشَةٍ
رَّاضِیَةٍ
۟ۙ
پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

دائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭

یہاں بیان ہو رہا ہے کہ جو خوش نصیب لوگ قیامت کے دن اپنا نامہ اعمال اپنے دائیں ہاتھ میں دیئے جائیں گے وہ سعادت مند حضرات بے حد خوش ہوں گے اور جوش مسرت میں بےساختہ ہر ایک سے کہتے پھریں گے کہ میرا نامہ اعمال تو پڑھو اور یہ اس لیے کہ جو گناہ بتقاضائے بشریت ان سے ہو گئے وہ بھی

…
دائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭

یہاں بیان ہو رہا ہے کہ جو خوش نصیب لوگ قیامت کے دن اپنا نامہ اعمال اپنے دائیں ہاتھ میں دیئے جائیں گے وہ سعادت مند حضرات بے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 69, صفحہ 568, جوز 29

19. تو جس کا (اعمال) نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ (دوسروں سے) کہے گا کہ لیجیئے میرا نامہ (اعمال) پڑھیئے 20. مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا 21. پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا 22. (یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں 23. جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے 24. جو (عمل) تم ایام گزشتہ میں آگے بھیج چکے ہو اس کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو 25. اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا 26. اور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہے 27. اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی 28. آج) میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیا 29. (ہائے) میری سلطنت خاک میں مل گئی 30. (حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو 31. پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو 32. پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو 33. یہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھا 34. اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا 35. سو آج اس کا بھی یہاں کوئی دوستدار نہیں 36. اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے 37. جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا

- Fatah Muhammad Jalandhari

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔