الحج 22:47 ويستعجلونك بالعذاب ولن يخلف الله وعده وان يوما عند ربك كالف سنة مما تعدون ٤٧
وَیَسْتَعْجِلُوْنَكَ
بِالْعَذَابِ
وَلَنْ
یُّخْلِفَ
اللّٰهُ
وَعْدَهٗ ؕ
وَاِنَّ
یَوْمًا
عِنْدَ
رَبِّكَ
كَاَلْفِ
سَنَةٍ
مِّمَّا
تَعُدُّوْنَ
۟
اور (یہ لوگ) تم سے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں اور خدا اپنا وعدہ ہرگز خلاف نہیں کرے گا۔ اور بےشک تمہارے پروردگار کے نزدیک ایک روز تمہارے حساب کے رو سے ہزار برس کے برابر ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ذرا صبر ، عذاب کا شوق پورا ہو گا ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلوات اللہ وسلامہ علیہ سے فرما رہا ہے کہ ” یہ ملحد کفار اللہ کو اس کے رسول کو اور قیامت کے دن کو جھٹلانے والے تجھ سے عذاب طلب کرنے میں جلدی کر رہے ہیں کہ جلد ان عذابوں کو کیوں نہیں برپا کر دیا جاتا جن سے ہمیں ہر وقت ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے “۔
ذرا صبر ، عذاب کا شوق پورا ہو گا ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلوات اللہ وسلامہ علیہ سے فرما رہا ہے کہ ” یہ ملحد کفار اللہ کو اس کے رسول کو اور قیامت کے دن