لِّیَشْهَدُوْا
مَنَافِعَ
لَهُمْ
وَیَذْكُرُوا
اسْمَ
اللّٰهِ
فِیْۤ
اَیَّامٍ
مَّعْلُوْمٰتٍ
عَلٰی
مَا
رَزَقَهُمْ
مِّنْ
بَهِیْمَةِ
الْاَنْعَامِ ۚ
فَكُلُوْا
مِنْهَا
وَاَطْعِمُوا
الْبَآىِٕسَ
الْفَقِیْرَ
۟ؗ
تاکہ وہ اپنے فائدہ کی جگہوں پر پہنچیں اور چند معلوم دنوں میں ان چوپایوں پر اللہ کا نام لیں جو اس نے انھیں بخشے ہیں پس اس میں سے کھاؤ اور مصیبت زدہ محتاج کو کھلاؤ
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دنیا اور آخرت کے فائدے ٭٭…
دنیا اور آخرت کے فوائد حاصل کرنے کے لیے آئیں۔ اللہ کی رضا کے ساتھ ہی دنیاوی مفاد تجارت وغیرہ کا فائدہ اٹھائیں۔ جیسے فرمایا آیت «لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ فَاِذَآ اَفَضْتُمْ مِّنْ عَرَفٰتٍ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَ
دنیا اور آخرت کے فائدے ٭٭…
دنیا اور آخرت کے فوائد حاصل کرنے کے لیے آئیں۔ اللہ کی رضا کے ساتھ ہی دنیاوی مفاد تجارت وغیرہ کا فائدہ اٹھائیں۔ جیسے فرمایا آی