یَدْعُوْا
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
مَا
لَا
یَضُرُّهٗ
وَمَا
لَا
یَنْفَعُهٗ ؕ
ذٰلِكَ
هُوَ
الضَّلٰلُ
الْبَعِیْدُ
۟ۚ
وہ خدا کے سوا ایسی چیز کو پکارتا ہے جو نہ اس کو نقصان پہنچاسکتی اور نہ اس کو نفع پہنچا سکتی یہ انتہا درجہ کی گمراہی ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
شک کے مارے لوگ ٭٭…
«حَرْفٍ» کے معنی شک کے ایک طرف کے ہیں۔ گویا وہ دین کے ایک کنارے کھڑے ہو جاتے ہیں فائدہ ہوا تو پھولے نہیں سماتے، نقصان دیکھا بھاگ کھڑے ہوئے۔ صحیح بخاری شریف میں (سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ) سے مروی ہے کہ اعراب ہجرت کر کے مدینے پہنچتے تھے اب اگر بال بچے ہوئے جانوروں میں برکت ہوئ
شک کے مارے لوگ ٭٭…
«حَرْفٍ» کے معنی شک کے ایک طرف کے ہیں۔ گویا وہ دین کے ایک کنارے کھڑے ہو جاتے ہیں فائدہ ہوا تو پھولے نہیں سماتے، نقصان دیکھا بھاگ ک