ثُمَّ
قَفَّیْنَا
عَلٰۤی
اٰثَارِهِمْ
بِرُسُلِنَا
وَقَفَّیْنَا
بِعِیْسَی
ابْنِ
مَرْیَمَ
وَاٰتَیْنٰهُ
الْاِنْجِیْلَ ۙ۬
وَجَعَلْنَا
فِیْ
قُلُوْبِ
الَّذِیْنَ
اتَّبَعُوْهُ
رَاْفَةً
وَّرَحْمَةً ؕ
وَرَهْبَانِیَّةَ
بْتَدَعُوْهَا
مَا
كَتَبْنٰهَا
عَلَیْهِمْ
اِلَّا
ابْتِغَآءَ
رِضْوَانِ
اللّٰهِ
فَمَا
رَعَوْهَا
حَقَّ
رِعَایَتِهَا ۚ
فَاٰتَیْنَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
مِنْهُمْ
اَجْرَهُمْ ۚ
وَكَثِیْرٌ
مِّنْهُمْ
فٰسِقُوْنَ
۟
پھر انھیں کے نقش قدم پر ہم نے اپنے رسول بھیجے اور انھیں کے نقش قدم پر عیسیٰ بن مریم کو بھیجا اور ہم نے اس کو انجیل دی اور جن لوگوں نے اس کی پیروی کی ہم نے ان کے دلوں میں شفقت اوررحمت رکھ دیاور رہبانیت کو انھوں نے خود ایجاد کیا ہے، ہم نے اس کو ان پر نہیں لکھا تھامگر انھوں نے اللہ کی رضا مندی کے لیے اس کو اختیار کرلیا، پھر انھوں نے اس کی پوری رعایت نہ کی، پس ان میں سے جولوگ ایمان لائے ان کو ہم نے ان کااجردیااور ان میں سے اکثر لوگ نافرمان ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نوح علیہ السلام اور ابراہیم علیہ السلام کی فضیلت ٭٭…
نوح علیہ السلام اور ابراہیم علیہ السلام کی اس فضیلت کو دیکھئے کہ نوح علیہ السلام کے بعد سے لے کر ابراہیم علیہ السلام تک جتنے پیغمبر آئے سب آپ علیہ السلام ہی کی نسل سے آئے اور پھر ابراہیم علیہ السلام کے بعد جتنے نبی اور رسول آئے سب کے سب آپ علیہ السل
نوح علیہ السلام اور ابراہیم علیہ السلام کی فضیلت ٭٭…
نوح علیہ السلام اور ابراہیم علیہ السلام کی اس فضیلت کو دیکھئے کہ نوح علیہ السلام کے بعد سے لے کر اب