اِعْلَمُوْۤا
اَنَّ
اللّٰهَ
یُحْیِ
الْاَرْضَ
بَعْدَ
مَوْتِهَا ؕ
قَدْ
بَیَّنَّا
لَكُمُ
الْاٰیٰتِ
لَعَلَّكُمْ
تَعْقِلُوْنَ
۟
جان لوکہ اللہ زمین کو زندگی دیتا ہے اس کی موت کے بعد، ہم نے تمھارے لیے نشانیاں بیان کردی ہیں ، تاکہ تم سمجھو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان والوں سے سوال ٭٭…
پروردگار عالم فرماتا ہے کیا مومنوں کے لیے اب تک وہ وقت نہیں آیا کہ ذکر اللہ، وعظ نصیحت، آیات قرآنی اور احادیث نبوی سن کر ان کے دل موم ہو جائیں؟ سنیں اور مانیں احکام بجا لائیں ممنوعات سے پرہیز کریں۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں قرآن نازل ہوتے ہی تیرہ سال کا عرصہ نہ
ایمان والوں سے سوال ٭٭…
پروردگار عالم فرماتا ہے کیا مومنوں کے لیے اب تک وہ وقت نہیں آیا کہ ذکر اللہ، وعظ نصیحت، آیات قرآنی اور احادیث نبوی سن کر ان کے د