سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
088

الغاشية 88:2 وجوه يوميذ خاشعة ٢

88:2
وُجُوْهٌ
یَّوْمَىِٕذٍ
خَاشِعَةٌ
۟ۙ
کچھ چہرے 1 اُس روز خوف زدہ ہوں گے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تفسیر سورۃ الغاشیۃ:

یہ حدیث گزر چکی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم «سبح اسم» اور «غاشیہ» کو نماز عیدین اور جمعہ میں پڑھتے تھے، موطا امام مالک میں ہے کہ جمعہ کے دن پہلی رکعت میں سورۃ جمعہ اور دوسری میں «هل اتاك حديث الغاشية» پڑھتے تھے [ابوداؤد] ‏ صحیح مسلم، ابن ماجہ اور نسائی میں بھی یہ ح

…
تفسیر سورۃ الغاشیۃ:

یہ حدیث گزر چکی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم «سبح اسم» اور «غاشیہ» کو نماز عیدین اور جمعہ میں پڑھتے تھے، موطا امام مالک

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 88, صفحہ 597, جوز 30

1. کیا تمہیں اُس چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے؟ 2. کچھ چہرے اُس روز خوف زدہ ہوں گے 3. سخت مشقت کر رہے ہونگے 4. تھکے جاتے ہونگے، شدید آگ میں جھلس رہے ہونگے 5. کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا 6. خاردار سُوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا اُن کے لیے نہ ہوگا، 7. جو نہ موٹا کرے نہ بھوک مٹائے 8. کچھ چہرے اُس روز با رونق ہوں گے 9. اپنی کار گزاری پر خوش ہوں گے، 10. عالی مقام جنت میں ہوں گے 11. کوئی بےہودہ بات وہاں نہ سُنیں گے، 12. اُس میں چشمے رواں ہونگے 13. اُس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی 14. ساغر رکھے ہوئے ہوں گے، 15. گاؤ تکیوں کی قطاریں لگی ہوں گی 16. اور نفیس فرش بچھے ہوئے ہوں گے

- Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔