الفرقان 25:77 قل ما يعبا بكم ربي لولا دعاوكم فقد كذبتم فسوف يكون لزاما ٧٧
قُلْ
مَا
یَعْبَؤُا
بِكُمْ
رَبِّیْ
لَوْلَا
دُعَآؤُكُمْ ۚ
فَقَدْ
كَذَّبْتُمْ
فَسَوْفَ
یَكُوْنُ
لِزَامًا
۟۠
” اے نبی ﷺ لوگوں سے کہو ” میرے رب کو تمہارے کیا حاجت پڑی ہے اگر تم اس کو نہ پکارو۔ اب کہ تم نے جھٹلا دیا ہے ، عنقریب وہ سزا پائو گے کہ جان چھڑانی محال ہوگی۔ “
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومنوں کے اعمال اور اللہ کے انعامات ٭٭…
مومنوں کی پاک صفتیں، ان کے بھلے اقوال، عمدہ افعال بیان فرما کر ان کا بدلہ بیان ہو رہا ہے کہ انہیں جنت ملے گی جو بلند تر جگہ ہے۔ اس وجہ سے کہ یہ ان کے اوصاف پر جمے رہے۔ وہاں ان کی عزت ہو گی، اکرام ہو گا، ادب و تعظیم ہو گی، احترام اور توقیر ہو گی۔ ان کے لیے سلامتی
مومنوں کے اعمال اور اللہ کے انعامات ٭٭…
مومنوں کی پاک صفتیں، ان کے بھلے اقوال، عمدہ افعال بیان فرما کر ان کا بدلہ بیان ہو رہا ہے کہ انہیں جنت ملے گی جو