الفرقان 25:47 وهو الذي جعل لكم الليل لباسا والنوم سباتا وجعل النهار نشورا ٤٧
وَهُوَ
الَّذِیْ
جَعَلَ
لَكُمُ
الَّیْلَ
لِبَاسًا
وَّالنَّوْمَ
سُبَاتًا
وَّجَعَلَ
النَّهَارَ
نُشُوْرًا
۟
اور وہی ہے جس نے تمھارے ليے رات کو پردہ اور نیند کو راحت بنایا اور دن کو جی اٹھنے کا وقت بنایا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اگر وہ چاہے تو رات دن نہ بدلے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے وجود اور اس کی قدرت پر دلیلیں بیان ہو رہی ہے کہ مختلف اور متضاد چیزوں کو وہ پیدا کر رہا ہے۔ سائے کو وہ بڑھاتا ہے، کہتے ہیں کہ یہ وقت صبح صادق سے لے کر سورج نکلنے تک کا ہے۔ اگر وہ چاہتا تو اسے ایک ہی حالت پر رکھ دیتا۔
جیسے فرمان ہے کہ اگر وہ رات ہی رات
اگر وہ چاہے تو رات دن نہ بدلے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے وجود اور اس کی قدرت پر دلیلیں بیان ہو رہی ہے کہ مختلف اور متضاد چیزوں کو وہ پیدا کر رہا ہے۔ سائے کو وہ