سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
مصحف کا 364 — الفرقان، 45–57
مصحف کے 364 پر الفرقان کی 45–57 پڑھیں اور سنیں۔
ترجمہ
25:45
الم تر الى ربك كيف مد الظل ولو شاء لجعله ساكنا ثم جعلنا الشمس عليه دليلا ٤٥
أَلَمْ تَرَ إِلَىٰ رَبِّكَ كَيْفَ مَدَّ ٱلظِّلَّ وَلَوْ شَآءَ لَجَعَلَهُۥ سَاكِنًۭا ثُمَّ جَعَلْنَا ٱلشَّمْسَ عَلَيْهِ دَلِيلًۭا ٤٥
اَلَمْ
تَرَ
اِلٰی
رَبِّكَ
كَیْفَ
مَدَّ
الظِّلَّ ۚ
وَلَوْ
شَآءَ
لَجَعَلَهٗ
سَاكِنًا ۚ
ثُمَّ
جَعَلْنَا
الشَّمْسَ
عَلَیْهِ
دَلِیْلًا
۟ۙ
تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارا ربّ کس طرح سایہ پھیلا دیتا ہے؟ اگر وہ چاہتا تو اسے دائمی سایہ بنا دیتا۔ ہم نے سُورج کو اُس پر دلیل
1
بنایا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:46
ثم قبضناه الينا قبضا يسيرا ٤٦
ثُمَّ قَبَضْنَـٰهُ إِلَيْنَا قَبْضًۭا يَسِيرًۭا ٤٦
ثُمَّ
قَبَضْنٰهُ
اِلَیْنَا
قَبْضًا
یَّسِیْرًا
۟
پھر (جیسے جیسے سُورج اُٹھتا جاتا ہے)ہم اس سائے کو رفتہ رفتہ اپنی طرف سمیٹتے چلے جاتے ہیں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:47
وهو الذي جعل لكم الليل لباسا والنوم سباتا وجعل النهار نشورا ٤٧
وَهُوَ ٱلَّذِى جَعَلَ لَكُمُ ٱلَّيْلَ لِبَاسًۭا وَٱلنَّوْمَ سُبَاتًۭا وَجَعَلَ ٱلنَّهَارَ نُشُورًۭا ٤٧
وَهُوَ
الَّذِیْ
جَعَلَ
لَكُمُ
الَّیْلَ
لِبَاسًا
وَّالنَّوْمَ
سُبَاتًا
وَّجَعَلَ
النَّهَارَ
نُشُوْرًا
۟
اور وہ اللہ ہی ہے جس نے رات کو تمہارے لیے لباس
1
، اور نیند کو سکونِ موت، اور دن کو جی اُٹھنے کا وقت بنایا۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:48
وهو الذي ارسل الرياح بشرا بين يدي رحمته وانزلنا من السماء ماء طهورا ٤٨
وَهُوَ ٱلَّذِىٓ أَرْسَلَ ٱلرِّيَـٰحَ بُشْرًۢا بَيْنَ يَدَىْ رَحْمَتِهِۦ ۚ وَأَنزَلْنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءًۭ طَهُورًۭا ٤٨
وَهُوَ
الَّذِیْۤ
اَرْسَلَ
الرِّیٰحَ
بُشْرًاۢ
بَیْنَ
یَدَیْ
رَحْمَتِهٖ ۚ
وَاَنْزَلْنَا
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
طَهُوْرًا
۟ۙ
اور وہی ہے جو اپنی رحمت کے آگے آگے ہواوٴں کو بشارت بنا کر بھیجتا ہے۔ پھر آسمان سے پاک
1
پانی نازل کرتا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:49
لنحيي به بلدة ميتا ونسقيه مما خلقنا انعاما واناسي كثيرا ٤٩
لِّنُحْـِۧىَ بِهِۦ بَلْدَةًۭ مَّيْتًۭا وَنُسْقِيَهُۥ مِمَّا خَلَقْنَآ أَنْعَـٰمًۭا وَأَنَاسِىَّ كَثِيرًۭا ٤٩
لِّنُحْیِ
بِهٖ
بَلْدَةً
مَّیْتًا
وَّنُسْقِیَهٗ
مِمَّا
خَلَقْنَاۤ
اَنْعَامًا
وَّاَنَاسِیَّ
كَثِیْرًا
۟
تاکہ ایک مُردہ علاقے کو اس کے ذریعے زندگی بخشے اور اپنی مخلوق میں سے بہت سے جانوروں اور انسانوں کو سیراب کرے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:50
ولقد صرفناه بينهم ليذكروا فابى اكثر الناس الا كفورا ٥٠
وَلَقَدْ صَرَّفْنَـٰهُ بَيْنَهُمْ لِيَذَّكَّرُوا۟ فَأَبَىٰٓ أَكْثَرُ ٱلنَّاسِ إِلَّا كُفُورًۭا ٥٠
وَلَقَدْ
صَرَّفْنٰهُ
بَیْنَهُمْ
لِیَذَّكَّرُوْا ۖؗ
فَاَبٰۤی
اَكْثَرُ
النَّاسِ
اِلَّا
كُفُوْرًا
۟
اس کرشمے کو ہم بار بار ان کے سامنے لاتے ہیں
1
تاکہ وہ کچھ سبق لیں، مگر اکثر لوگ کُفر اور ناشکری کے سوا کوئی دُوسرا رویّہ اختیار کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:51
ولو شينا لبعثنا في كل قرية نذيرا ٥١
وَلَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِى كُلِّ قَرْيَةٍۢ نَّذِيرًۭا ٥١
وَلَوْ
شِئْنَا
لَبَعَثْنَا
فِیْ
كُلِّ
قَرْیَةٍ
نَّذِیْرًا
۟ؗۖ
اگر ہم چاہتے تو ایک ایک بستی میں ایک ایک نذیر اُٹھا کھڑا کرتے
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:52
فلا تطع الكافرين وجاهدهم به جهادا كبيرا ٥٢
فَلَا تُطِعِ ٱلْكَـٰفِرِينَ وَجَـٰهِدْهُم بِهِۦ جِهَادًۭا كَبِيرًۭا ٥٢
فَلَا
تُطِعِ
الْكٰفِرِیْنَ
وَجَاهِدْهُمْ
بِهٖ
جِهَادًا
كَبِیْرًا
۟
پس اے نبیؐ ، کافروں کی بات ہر گز نہ مانو اور اس قرآن کو لے کر ان کے ساتھ جہاد کبیر
1
کرو
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:53
۞ وهو الذي مرج البحرين هاذا عذب فرات وهاذا ملح اجاج وجعل بينهما برزخا وحجرا محجورا ٥٣
۞ وَهُوَ ٱلَّذِى مَرَجَ ٱلْبَحْرَيْنِ هَـٰذَا عَذْبٌۭ فُرَاتٌۭ وَهَـٰذَا مِلْحٌ أُجَاجٌۭ وَجَعَلَ بَيْنَهُمَا بَرْزَخًۭا وَحِجْرًۭا مَّحْجُورًۭا ٥٣
وَهُوَ
الَّذِیْ
مَرَجَ
الْبَحْرَیْنِ
هٰذَا
عَذْبٌ
فُرَاتٌ
وَّهٰذَا
مِلْحٌ
اُجَاجٌ ۚ
وَجَعَلَ
بَیْنَهُمَا
بَرْزَخًا
وَّحِجْرًا
مَّحْجُوْرًا
۟
اور وہی ہے جس نے دوسمندروں کو ملا رکھا ہے۔ ایک لذیذ و شیریں، دُوسرا تلخ و شور۔ اور دونوں کے درمیان ایک پردہ حائل ہے۔ ایک رکاوٹ ہے جو انہیں گڈ مڈ ہونے سے روکے ہوئے ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:54
وهو الذي خلق من الماء بشرا فجعله نسبا وصهرا وكان ربك قديرا ٥٤
وَهُوَ ٱلَّذِى خَلَقَ مِنَ ٱلْمَآءِ بَشَرًۭا فَجَعَلَهُۥ نَسَبًۭا وَصِهْرًۭا ۗ وَكَانَ رَبُّكَ قَدِيرًۭا ٥٤
وَهُوَ
الَّذِیْ
خَلَقَ
مِنَ
الْمَآءِ
بَشَرًا
فَجَعَلَهٗ
نَسَبًا
وَّصِهْرًا ؕ
وَكَانَ
رَبُّكَ
قَدِیْرًا
۟
اور وہی ہے جس نے پانی سے ایک بشر پیدا کیا، پھر اس نے نسب اور سُسرال کے دو الگ سلسلے چلائے۔
1
تیرا ربّ بڑا ہی قدرت والا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:55
ويعبدون من دون الله ما لا ينفعهم ولا يضرهم وكان الكافر على ربه ظهيرا ٥٥
وَيَعْبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ مَا لَا يَنفَعُهُمْ وَلَا يَضُرُّهُمْ ۗ وَكَانَ ٱلْكَافِرُ عَلَىٰ رَبِّهِۦ ظَهِيرًۭا ٥٥
وَیَعْبُدُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
مَا
لَا
یَنْفَعُهُمْ
وَلَا
یَضُرُّهُمْ ؕ
وَكَانَ
الْكَافِرُ
عَلٰی
رَبِّهٖ
ظَهِیْرًا
۟
اس خدا کو چھوڑ کر لوگ اُن کو پُوج رہے ہیں جو نہ ان کو نفع پہنچا سکتے ہیں نہ نقصان ، اور اوپر سے مزید یہ کہ کافر اپنے ربّ کے مقابلے میں ہر باغی کا مددگار بنا ہوا ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:56
وما ارسلناك الا مبشرا ونذيرا ٥٦
وَمَآ أَرْسَلْنَـٰكَ إِلَّا مُبَشِّرًۭا وَنَذِيرًۭا ٥٦
وَمَاۤ
اَرْسَلْنٰكَ
اِلَّا
مُبَشِّرًا
وَّنَذِیْرًا
۟
اے محمد ؐ ، تم کو تو ہم نے بس ایک مبشِّر اور نذیر بنا کر بھیجا
1
ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:57
قل ما اسالكم عليه من اجر الا من شاء ان يتخذ الى ربه سبيلا ٥٧
قُلْ مَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِلَّا مَن شَآءَ أَن يَتَّخِذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلًۭا ٥٧
قُلْ
مَاۤ
اَسْـَٔلُكُمْ
عَلَیْهِ
مِنْ
اَجْرٍ
اِلَّا
مَنْ
شَآءَ
اَنْ
یَّتَّخِذَ
اِلٰی
رَبِّهٖ
سَبِیْلًا
۟
ان سے کہہ دوکہ”میں اس کام پر تم سے کوئی اُجرت نہیں مانگتا، میری اُجرت بس یہی ہے کہ جس کا جی چاہے وہ اپنے ربّ کا راستہ اختیار کر لے۔
1
“
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:45
الم تر الى ربك كيف مد الظل ولو شاء لجعله ساكنا ثم جعلنا الشمس عليه دليلا ٤٥
أَلَمْ تَرَ إِلَىٰ رَبِّكَ كَيْفَ مَدَّ ٱلظِّلَّ وَلَوْ شَآءَ لَجَعَلَهُۥ سَاكِنًۭا ثُمَّ جَعَلْنَا ٱلشَّمْسَ عَلَيْهِ دَلِيلًۭا ٤٥
اَلَمْ
تَرَ
اِلٰی
رَبِّكَ
كَیْفَ
مَدَّ
الظِّلَّ ۚ
وَلَوْ
شَآءَ
لَجَعَلَهٗ
سَاكِنًا ۚ
ثُمَّ
جَعَلْنَا
الشَّمْسَ
عَلَیْهِ
دَلِیْلًا
۟ۙ
تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارا ربّ کس طرح سایہ پھیلا دیتا ہے؟ اگر وہ چاہتا تو اسے دائمی سایہ بنا دیتا۔ ہم نے سُورج کو اُس پر دلیل
1
بنایا
تفاسیر
اسباق
تدبرات