الفتح 48:17 ليس على الاعمى حرج ولا على الاعرج حرج ولا على المريض حرج ومن يطع الله ورسوله يدخله جنات تجري من تحتها الانهار ومن يتول يعذبه عذابا اليما ١٧
لَیْسَ
عَلَی
الْاَعْمٰی
حَرَجٌ
وَّلَا
عَلَی
الْاَعْرَجِ
حَرَجٌ
وَّلَا
عَلَی
الْمَرِیْضِ
حَرَجٌ ؕ
وَمَنْ
یُّطِعِ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
یُدْخِلْهُ
جَنّٰتٍ
تَجْرِیْ
مِنْ
تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ ۚ
وَمَنْ
یَّتَوَلَّ
یُعَذِّبْهُ
عَذَابًا
اَلِیْمًا
۟۠
نہ اندھے پر کوئی گناہ ہے اور نہ لنگڑے پر کوئی گناہ ہے اور نہ بیمار پر کوئی گناہ ہے اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا، اس کو اللہ ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گیاور جوشخص روگردانی کرے گا اس کو وہ دردناک عذاب دے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
وہ سخت لڑاکا قوم جن سے لڑنے کی طرف یہ بلائے جائیں گے کون سی قوم ہے؟ اس میں کئی اقوال ہیں ایک تو یہ کہ اس سے مراد قبیلہ ہوازن ہے، دوسرے یہ کہ اس سے مراد قبیلہ ثقیف ہے، تیسرے یہ کہ اس سے مراد قبیلہ بنو حنیفہ ہے، چوتھے یہ کہ اس سے مراد اہل فارس ہیں، پانچویں یہ کہ اس سے مراد رومی ہیں، چھٹے یہ کہ اس س
باب…
وہ سخت لڑاکا قوم جن سے لڑنے کی طرف یہ بلائے جائیں گے کون سی قوم ہے؟ اس میں کئی اقوال ہیں ایک تو یہ کہ اس سے مراد قبیلہ ہوازن ہے، دوسرے یہ کہ اس سے