الفلق 113:5 ومن شر حاسد اذا حسد ٥
وَمِنْ
شَرِّ
حَاسِدٍ
اِذَا
حَسَدَ
۟۠
اور حسد کرنے والے کے شر سے بھی (میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں) جب وہ حسد کرے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مضبوط پناہ گاہیں ناقابل تسخیر مدافعت اور شافی علاج:…
مسند احمد میں ہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اس سورت کو اور اس کے بعد کی سورت کو قرآن شریف میں نہیں لکھتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ میری گواہی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے خبر دی کہ جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
مضبوط پناہ گاہیں ناقابل تسخیر مدافعت اور شافی علاج:…
مسند احمد میں ہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اس سورت کو اور اس کے بعد کی سورت کو قرآن شریف میں