البقرة 2:72 واذ قتلتم نفسا فاداراتم فيها والله مخرج ما كنتم تكتمون ٧٢
وَاِذْ
قَتَلْتُمْ
نَفْسًا
فَادّٰرَءْتُمْ
فِیْهَا ؕ
وَاللّٰهُ
مُخْرِجٌ
مَّا
كُنْتُمْ
تَكْتُمُوْنَ
۟ۚ
اور تمہیں یاد ہے ، وہ واقعہ جب تم نے ایک شخص کی جان لی تھی ، پھر اس کے بارے میں جھگڑنے اور ایک دوسرے پر قتل کا الزام تھوپنے لگے تھے اور اللہ نے فیصلہ کرلیا تھا کہ جو کچھ تم چھپاتے ہو ، وہ اسے کھول کر رکھ دے گا ،
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بلاوجہ تجسس موجب عتاب ہے ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں «فَادَّارَأْتُمْ» کے معنی تم نے اختلاف کیا کے ہیں۔ [صحیح بخاری:کتاب احادیث الانبیاء] مجاہد رحمہ اللہ وغیرہ سے بھی یہی مروی ہے۔ مسیب بن رافع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جو شخص سات گھروں میں چھپ کر بھی کوئی نیک عمل کرے گا اللہ اس کی نیکی کو ظاہر کر دے گ
بلاوجہ تجسس موجب عتاب ہے ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں «فَادَّارَأْتُمْ» کے معنی تم نے اختلاف کیا کے ہیں۔ [صحیح بخاری:کتاب احادیث الانبیاء] مجاہد رحمہ ال