البقرة 2:70 قالوا ادع لنا ربك يبين لنا ما هي ان البقر تشابه علينا وانا ان شاء الله لمهتدون ٧٠
قَالُوا
ادْعُ
لَنَا
رَبَّكَ
یُبَیِّنْ
لَّنَا
مَا
هِیَ ۙ
اِنَّ
الْبَقَرَ
تَشٰبَهَ
عَلَیْنَا ؕ
وَاِنَّاۤ
اِنْ
شَآءَ
اللّٰهُ
لَمُهْتَدُوْنَ
۟
انھوں نے کہا، اپنے رب سے درخواست کرو کہ وہ ہم سے بیان کردے کہ وہ کیسی ہو کیوں کہ بقرہ میں ہم کو شبہ پڑ گیا ہے اور اللہ نے چاہا تو ہم راہ پالیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حجت بازی کا انجام ٭٭…
بنی اسرائیل کی سرکشی سرتابی اور حکم اللہ امر الٰہی وضاحت کے ساتھ یہاں بیان ہو رہا ہے کہ حکم پاتے ہی اس پر عمل نہ کر ڈالا بلکہ شقیں نکالنے اور باربار سوال کرنے لگے۔
ابن جریج فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ حکم ملتے ہی وہ اگر کسی گائے کو بھی ذبح کر ڈالتے
حجت بازی کا انجام ٭٭…
بنی اسرائیل کی سرکشی سرتابی اور حکم اللہ امر الٰہی وضاحت کے ساتھ یہاں بیان ہو رہا ہے کہ حکم پاتے ہی اس پر عمل نہ کر ڈالا بلکہ شقیں