البقرة 2:236 لا جناح عليكم ان طلقتم النساء ما لم تمسوهن او تفرضوا لهن فريضة ومتعوهن على الموسع قدره وعلى المقتر قدره متاعا بالمعروف حقا على المحسنين ٢٣٦
لَا
جُنَاحَ
عَلَیْكُمْ
اِنْ
طَلَّقْتُمُ
النِّسَآءَ
مَا
لَمْ
تَمَسُّوْهُنَّ
اَوْ
تَفْرِضُوْا
لَهُنَّ
فَرِیْضَةً ۖۚ
وَّمَتِّعُوْهُنَّ ۚ
عَلَی
الْمُوْسِعِ
قَدَرُهٗ
وَعَلَی
الْمُقْتِرِ
قَدَرُهٗ ۚ
مَتَاعًا
بِالْمَعْرُوْفِ ۚ
حَقًّا
عَلَی
الْمُحْسِنِیْنَ
۟
تم پر کچھ گناہ نہیں، اگر اپنی عورتوں کو طلاق دے دو قبل اس کے کہ ہاتھ لگانے کی نوبت آئے یا مہر مقرر ہو۔ اس صورت میں انھیں کچھ نہ کچھ دینا ضرور چاہیے۔1 خوش حال آدمی اپنی مقدرت کے مطابق اور غریب اپنی مقدرت کے مطابق معروف طریقہ سے دے۔ یہ حق ہے نیک آدمیوں پر
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حق مہر کب اور کتنا ٭٭…
عقد نکاح کے بعد دخول سے بھی طلاق کا دینا مباح ہو رہا ہے۔ مفسرین نے فرمایا ہے کہ یہاں مراد مس سے نکاح ہے۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:831/2] دخول سے پہلے طلاق دے دینا بلکہ مہر کا بھی ابھی تقرر نہیں ہوا اور طلاق دے دینا بھی جائز ہے، گو اس میں عورت کے بے حد دِل شکنی ہے، اسی لیے حکم ہے
حق مہر کب اور کتنا ٭٭…
عقد نکاح کے بعد دخول سے بھی طلاق کا دینا مباح ہو رہا ہے۔ مفسرین نے فرمایا ہے کہ یہاں مراد مس سے نکاح ہے۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:83