البقرة 2:221 ولا تنكحوا المشركات حتى يومن ولامة مومنة خير من مشركة ولو اعجبتكم ولا تنكحوا المشركين حتى يومنوا ولعبد مومن خير من مشرك ولو اعجبكم اولايك يدعون الى النار والله يدعو الى الجنة والمغفرة باذنه ويبين اياته للناس لعلهم يتذكرون ٢٢١
صفحہ 35 · پارہ 2
وَلَا
تَنْكِحُوا
الْمُشْرِكٰتِ
حَتّٰی
یُؤْمِنَّ ؕ
وَلَاَمَةٌ
مُّؤْمِنَةٌ
خَیْرٌ
مِّنْ
مُّشْرِكَةٍ
وَّلَوْ
اَعْجَبَتْكُمْ ۚ
وَلَا
تُنْكِحُوا
الْمُشْرِكِیْنَ
حَتّٰی
یُؤْمِنُوْا ؕ
وَلَعَبْدٌ
مُّؤْمِنٌ
خَیْرٌ
مِّنْ
مُّشْرِكٍ
وَّلَوْ
اَعْجَبَكُمْ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
یَدْعُوْنَ
اِلَی
النَّارِ ۖۚ
وَاللّٰهُ
یَدْعُوْۤا
اِلَی
الْجَنَّةِ
وَالْمَغْفِرَةِ
بِاِذْنِهٖ ۚ
وَیُبَیِّنُ
اٰیٰتِهٖ
لِلنَّاسِ
لَعَلَّهُمْ
یَتَذَكَّرُوْنَ
۟۠
اور تم مشرک عورتوں سے ہرگز نکاح نہ کرنا ، جب تک وہ ایمان نہ لے آئیں ۔ ایک مومن لونڈی ایک مشریف شریف زادی سے بہتر ہے۔ اگرچہ وہ تمہیں بہت پسند ہو۔ اور اپنی عورتوں کے نکاح مشرک مردوں سے کبھی نہ کرنا ، جب تک وہ ایمان نہ لے آئیں ۔ ایک مومن غلام مشرک شریف سے بہتر ہے ، اگرچہ وہ تمہیں بہت پسند ہو۔ یہ لوگ تمہیں آگ کی طرف بلاتے ہیں اور اللہ اپنے اذن سے تم کو جنت اور مغفرت کی طرف بلاتا ہے ، اور وہ اپنے احکام واضح طور پر لوگوں کے سامنے بیان کرتا ہے ، توقع ہے کہ وہ سبق لیں گے اور نصیحت قبول کریں گے۔ “
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پاک دامن عورتیں ٭٭…
بت پرست مشرکہ عورتوں سے نکاح کی حرمت بیان ہو رہی ہے، گو آیت کا عموم تو ہر ایک مشرکہ عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت پر ہی دلالت کرتا ہے لیکن دوسری جگہ فرمان ہے آیت «وَالْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اِذَآ اٰتَيْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ مُحْصِنِيْنَ غ
پاک دامن عورتیں ٭٭…
بت پرست مشرکہ عورتوں سے نکاح کی حرمت بیان ہو رہی ہے، گو آیت کا عموم تو ہر ایک مشرکہ عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت پر ہی دلالت کرتا ہے