البقرة 2:221 ولا تنكحوا المشركات حتى يومن ولامة مومنة خير من مشركة ولو اعجبتكم ولا تنكحوا المشركين حتى يومنوا ولعبد مومن خير من مشرك ولو اعجبكم اولايك يدعون الى النار والله يدعو الى الجنة والمغفرة باذنه ويبين اياته للناس لعلهم يتذكرون ٢٢١
وَلَا
تَنْكِحُوا
الْمُشْرِكٰتِ
حَتّٰی
یُؤْمِنَّ ؕ
وَلَاَمَةٌ
مُّؤْمِنَةٌ
خَیْرٌ
مِّنْ
مُّشْرِكَةٍ
وَّلَوْ
اَعْجَبَتْكُمْ ۚ
وَلَا
تُنْكِحُوا
الْمُشْرِكِیْنَ
حَتّٰی
یُؤْمِنُوْا ؕ
وَلَعَبْدٌ
مُّؤْمِنٌ
خَیْرٌ
مِّنْ
مُّشْرِكٍ
وَّلَوْ
اَعْجَبَكُمْ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
یَدْعُوْنَ
اِلَی
النَّارِ ۖۚ
وَاللّٰهُ
یَدْعُوْۤا
اِلَی
الْجَنَّةِ
وَالْمَغْفِرَةِ
بِاِذْنِهٖ ۚ
وَیُبَیِّنُ
اٰیٰتِهٖ
لِلنَّاسِ
لَعَلَّهُمْ
یَتَذَكَّرُوْنَ
۟۠
اور نکاح مت کرو مشرک عورتوں سے جب تک ایمان نہ لے آئیں اور البتہ لونڈی مسلمان بہتر ہے مشرک بی بی سے اگرچہ وہ تم کو بھلی لگے اور نکاح نہ کر دو مشرکین سے جب تک وہ ایمان نے لے آویں اور البتہ غلام مسلمان بہتر ہے مشرک سے اگرچہ وہ تم کو بھلا لگے 1 وہ بلاتےہیں دوزخ کی طرف 2 اور اللہ بلاتا ہے جنت کی اور بخشش کی طرف اپنے حکم سے اور بتلاتا ہے اپنے حکم لوگوں کو تاکہ وہ نصیحت قبول کریں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پاک دامن عورتیں ٭٭…
بت پرست مشرکہ عورتوں سے نکاح کی حرمت بیان ہو رہی ہے، گو آیت کا عموم تو ہر ایک مشرکہ عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت پر ہی دلالت کرتا ہے لیکن دوسری جگہ فرمان ہے آیت «وَالْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اِذَآ اٰتَيْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ مُحْصِنِيْنَ غ
پاک دامن عورتیں ٭٭…
بت پرست مشرکہ عورتوں سے نکاح کی حرمت بیان ہو رہی ہے، گو آیت کا عموم تو ہر ایک مشرکہ عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت پر ہی دلالت کرتا ہے