اِنَّ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَالَّذِیْنَ
هَاجَرُوْا
وَجٰهَدُوْا
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ۙ
اُولٰٓىِٕكَ
یَرْجُوْنَ
رَحْمَتَ
اللّٰهِ ؕ
وَاللّٰهُ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنھوں نے ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں جہادکیا، وہ اللہ کی رحمت کے امیدوار ہیں اور اللہ بخشنے والا، مہربان ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
حضرمی کا قتل ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جماعت کو بھیجا اور اس کا امیر سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو بنایا جب وہ جانے لگے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جدائی کے صدمہ سے رو دئیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں روک لیا اور ان کے بدلے سیدنا عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ کو سرد
حضرمی کا قتل ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جماعت کو بھیجا اور اس کا امیر سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو بنایا جب وہ جانے لگے تو نبی